Bashir Memon

Bashir Memon

Share

28/05/2026

اللہ پاک سے میری بہن مریم نواز شریف شریف صاحبہ کو مکمل صحت اور تندرستی کے ساتھ جلد صحت یاب ہونے کی بے حد دعا کرتا ہوں
Maryam Nawaz Sharif

28/05/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن آج عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز ہالا میں ماشاءاللہ ہاؤس پر اپنے حلقے کے عوام، کارکنان اور معززین سے عید ملیں گے۔
عوامی رابطے اور عید کی خوشیوں کو اپنے لوگوں کے ساتھ بانٹنے کا یہ سلسلہ دن بھر جاری رہے گا۔

27/05/2026
Photos from Bashir Memon's post 24/05/2026

صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن کی(KPT) سی بی اے یونین کے صدر یونس خان اور جوائنٹ سیکریٹری لیبر ونگ کراچی عبدالغفار صاحب سے خوشگوار ملاقات۔

Photos from Bashir Memon's post 22/05/2026

بٹ کشمیرفاؤنڈیشن اورپاک وانٹرنیشنل کے وفد کی صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن سے ان کی ریہائشگا پر ملاقات ۔

ملاقات میں بٹ کشمیری فاونڈیشن صوبہ سندھ کے صدر محمد زبیر بٹ، جنرل" سیکرٹری زاہد لطیف بٹ، سینیئر نائب صدر محمد ریاض بٹ، جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن منگت حسین بٹ، نائب صدر کراچی ڈویژن محمد ریان بٹ اور میڈیا کوآرڈینیٹر صوبہ سندھ کاشف بٹ شریک تھے۔

ملاقات کے دوران آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والے انتخابات اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی

اس موقع پر سنئیر نائب صدر مسلم لیگ ن سندھ علی اکبر گجر ، خواجہ شعیب ،قادر بخش خان ،ایڈووکیٹ محمد نعیم اور حسنین عباسی بھی موجود تھے۔

Photos from Bashir Memon's post 20/05/2026

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس
کراچی میں آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیٹی کا حلقہ LA-40 (ویلی ون) کے امیدوار ملک نعیم کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین الیکشن کمیٹی و صوبائی صدر سندھ بشیر احمد میمن نے کی۔
شرکاء اجلاس:
• علی اکبر گجر ایڈووکیٹ (سیکرٹری کشمیر الیکشن کمیٹی و سینئر نائب صدر سندھ)
• خواجہ شعیب (کمیٹی ممبر و نائب صدر سندھ)
صوبائی صدر بشیر احمد میمن کی رہائش گاہ پر ہونے والے اس اجلاس میں حلقہ ایل اے 40 ویلی ون کے امیدوارا ملک نعیم حسنین عباسی اور عدنان دانی نے بھی شرکت کی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi