Tanveer Rauf

Tanveer Rauf

Share

03/04/2026
12/09/2025

دعا۔ ۔
اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہی ہوتی ہیں مل جل کر سدھار لینی چاہیے۔ آنا اور تکبر کی دستار باندھ کر دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے
اللّٰه ! آپ کے تمام معاملات کا انجام اچها فرماۓ۔ هم سب کو دنيا كى رسوائى اور آخرت كے عذاب سے بچاۓ۔ ربِ ذُوالجلال آپ کو سکُونِ قلب عطا فرمائے اور تاحیات تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکھےیااللّٰه ہمارے ملک کی حفاظت فرما, اندرونی و بیرونی سازشوں, خطرات اور تمام آفتوں سے محفوظ فرما دے۔ سیاسی و معاشی استحکام عطا فرما دے.
*رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*
آمین یا رب العالمین
طالب دعا، دعا گو،

تنویر روف
12.09.2025

11/06/2025

Wear sunglasses when going out to save your eyes from ultra V, rays

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

103, Mahwish Apartments. Opp DC Office. Block/N/. North Nazimabad
Karachi
00000