Shaheed sibt-e-jaffer
14/10/2025
مجلس عزا بسلسلہ تیرہویں برسی
بمطابق ہجری کیلینڈر (جمادی الاول کا پہلا ہفتہ)
برائے ایصال ثواب و بلندی درجات
ماہرتعلیم، محقق، شاعر، ادیب، سوزخواں،
استاد پروفیسر سید سبط جعفر زیدی شہید رح
بروز * ہفتہ 25 اکتوبر 2025*
بوقت: *فوراً بعد نماز مغربین* شام 7:00بجے
بمقام: *مسجد سید الشہداء IRC* بلاک 6 فیڈرل بی ایریا شاہراہ پاکستان
تمام مومنین سے شرکت کی التماس ہے
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Karachi