visa processing officer
08/10/2024
With Jorofy – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
Assalamualaikum
❤️
اللہ جب تمہارا نصیب لکھتا ہے 🫀🤍
تو وہ اُس نصیب کے آخری صفحے میں دعا کا ایک خانہ بھی رکھتا ہے
تم سوچتے ہو اللہ نے وہی دینا ہے جو وہ چاہتا ہے حالانکہ اس نے طے کر رکھا ہوتا ہے
کہ دونگا وہ ہی جو میرا بندہ چاہے گا
اگر اللہ کو تمہاری رضا کی پرواہ نہ ہوتی تو وہ تمہیں دعا کے آداب سیکھاتا ہی کیوں !
وہ جو دعاؤں کا خانہ خالی ہے اُسے تم نے خود اپنی تڑپ سے بھرنا ہے...🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75500
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |