ISO Rizvia UNIT
23/11/2012
ISO Rizvia unit organize Book stall at Rizvia Imam Barghah every year from 1st-25 Muharram
18/11/2012
م کراچی میں جاری قتلِ عام کی پر زور مذمت کرتے ہیں "سید علی رحمن شاہ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان"
آئی-ایس-او پاکستان کے مرکزی صدر برادر علی رحمان شاہ نے آج کراچی میں ہونے والی دہشتگردی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی آج یکم محرم الحرام کو ہی ثابت ہوگئی ہے ہم حکومت کو وارننگ دیتے ہیں کہ اگر حکومت نے فی الفور کوئی اقدامات نہ کیے تو کراچی کے لوگوں کو بچانے کے لیے اور دہشت گردی کو روکنے کے لیے ہر گلی، ہر محلے اور ہر شہر میں لوگ مظلوموں کی حمایت کے لیے سڑکوں پر آ جائیں گے اور حکومت کو سانس لینے کا بھی موقع نہیں ملے گا۔ انہوں نے کراچی کی عوام سے بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
14/11/2011
Allama Hasan Zafar at Azmat e Shuhada Conference 2008 Allama Hasan Zafar Naqvi Addressing at Azmat e Shuhada Conference 2008 Organized by Imamia Students Organization Pakistan & Majlis e Wahdat e Muslimeen Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi
74000