Instant Real Estate
*Shop for sale*
-Ittehad commercial lane 6
-2nd corner
-512 sq feet
-Tile flooring
-Shop 2
-Building 27-c
-45k per sq feet
-contact : instant real estate
WhatsApp: 03452351119
20/03/2025
بحریہ ٹاؤن کے ساتھ ساتھ بحریہ ٹاؤن کے مکینوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے ،آج بحریہ ٹاؤن کے 46مکینوں کی ایک درخواست سندھ ہائیکورٹ نے خارج کردی جس میں استدعا کی گئی تھی کہ بحریہ ٹاؤن کے مکینوں کو کراچی ٹول پلازہ پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا جائے ،کیونکہ وہ کراچی کے ہی شہری ہیں، کے الیکٹرک سے بجلی اور کراچی واٹر بورڈ سے پانی حاصل کرتے ہیں، ٹول پلازہ بہت پہلے اس مقام پر قائم کیا گیا تھا ،شہر کی آبادی بہت بڑھ گئی اور پھیل چکی ہے ،عدالت نے ٹیکنیکل بنیادوں پر درخواست خارج کردی اور 2021میں جاری حکم امتناع بھی ختم کردیا،اب بحریہ ٹاؤن آنے جانے کیلیے ٹول ٹیکس ادا کرنا ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi