Human Rights Internal Forum Pakistan

Human Rights Internal Forum Pakistan

Share

19/02/2026
Photos from Human Rights Internal Forum Pakistan's post 08/10/2025

ہیومن رائٹس آئی ایف پاکستان کا فری بائیک پارٹس پروگرام
ٹریفک پولیس اور ہیومن رائٹس کے تعاون سے لانڈھی نمبر4پر سینکڑوں افراد کو فری بائیک پارٹس دیئے گئے
پروگرام میں ڈی ایس پی باقر،اسسٹنٹ کمشنر اون عباس،راو محمد عدنان،مرزا فہد بیگ،عمران شاہد،سید عثمان الحسن ایڈوکیٹ،صحافیوں میں،سینئر صحافی ، سلمان احمدخان، فرحان ہاشمی،امداد کانگو، ساجد احمد ،عظیم،عمران شہزاد،کاشف نعیم اور دیگر معزز صحافی حضرات کو مدعو کیا گیا ۔
پروگرام چیرمین ڈاکٹر ہاشم سندھیان کی ہدایت پر جنرل سیکریٹری کراچی مرزا فہد بیگ نے کیا
کراچی :ضلع کورنگی/لانڈھی
کراچی تفصیلات کے مطابق ضلع کورنگی لانڈھی نمبر4پولیس اسٹیشن کے اطراف میں ہیومن رائٹس انٹر نل فورم آف پاکستان اور ٹریفک پولیس کے مشترکہ تعاون سے فری بائیک پارٹس اسکیم کے تحت کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں افراد کو فری بائیک پارٹس فراہم کئے گیئے،پروگرام آرگنائزر سینئر وائس چیئر مین ،راؤ محمد عدنان،کراچی ڈویژن جنرل سیکرٹری مرزا فہد بیگ اور عمرا ن شاہد تھے کیمپ میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر اون عباس،ڈی ایس پی باقر،سید عثمان الحسن ایڈوکیٹ،ایوب خان،حاجی رحمان بخاری تھے،ہیومن رائٹس کی ٹیم میں مرزا مشتاق،مرزا حسنین،محمد عمیر،محمد فہد،محمد جاوید،محمد عامر،ایان،بشارت،سلمان،نعمان،فرحان علی،محمد سجاد،کو بھی مدعو کیا گیا

08/10/2025

یومن رائٹس انٹر نل فورم آف پاکستان کی جانب سے انسان دوست روزگار اسکیم سندھ بھر میں شروع کیا گیا ہے جسکا پہلا پروگرام قائد آباد لالہ زار میرج ہا ل میں منعقد کیا گیا،پروگرام کا آغاز حمد و ثناء سے کیا گیا۔مہمان خصوصی سابقہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل،سابقہ ایم این اے صلاح الدین شیخ صدر عوام پاکستان پارٹی کراچی، اور ڈپٹی کمشنر ملیر سلیم اللہ اڈوھو،اسسٹنٹ کمشنر سہیل،آئی ایل ایل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو ہمایوں خان،سر عرفان احمد،نامور سماجی شخصیت عبد الجبار خان،ایوب راجہ خیل صدر ضلع ملیر عوام پاکستان پارٹی

Photos from Human Rights Internal Forum Pakistan's post 08/10/2025

یومن رائٹس آئی ایف اوپاکستان کا فری 10رکشوں کی تقسیم
انسان دوست روزگار اسکیم پروگرام کرنے پر ہیومن رائٹس کے مشکور ہیں۔سابقہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
مستحق اور بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کرنے پر ہیومن رائٹس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی سی ملیر سلیم اللہ اوڈھو
کراچی (اسٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر میں ہیومن رائٹس انٹر نل فورم آف پاکستان کی جانب سے انسان دوست روزگار اسکیم سندھ بھر میں شروع کیا گیا ہے جسکا پہلا پروگرام قائد آباد لالہ زار میرج ہا ل میں منعقد کیا گیا،پروگرام کا آغاز حمد و ثناء سے کیا گیا۔مہمان خصوصی سابقہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل،سابقہ ایم این اے صلاح الدین شیخ صدر عوام پاکستان پارٹی کراچی، اور ڈپٹی کمشنر ملیر سلیم اللہ اڈوھو،اسسٹنٹ کمشنر سہیل،آئی ایل ایل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو ہمایوں خان،سر عرفان احمد،نامور سماجی شخصیت عبد الجبار خان،ایوب راجہ خیل صدر ضلع ملیر عوام پاکستان پارٹی،حاجی رحمان بخاری،وسیم قادری،شریف عطاری اور علاقے کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔چیئر مین ڈاکٹر ہاشم سندھیان اور پروگرام آرگنائزر سینئر وائس چیئرمین راؤ محمد عدنان اور انکی پوری ٹیم سینئر وائس چیئر مین عمرا ن شاہد،جنرل سیکریٹری سہیل آرائیں،جنرل سیکریٹری کراچی مرزا فہد بیگ، کراچی صدر عابد خان، سعید الحق صدر انجمن فرزندان پاکستان نے پروگرام کے انتظامات ترتیب دیئے۔ قرعہ اندازی سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کروائی گئی اور دس خوش نصیب افراد میں رکشے بانٹیں گئے۔
عوام پاکستان پارٹی کراچی کے صدر اور سابقہ ایم این اے صلاح الدین شیخ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم انشاء اللہ اس پروگرام کو مزید بڑھا کر 100رکشوں پر لیکر جائیں گے۔
اور ہیومن رائٹس کی پوری ٹیم کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں۔ See less

Telephone