Angel Tree
30/07/2024
ٹیم اینجل ٹری اپنے سفر کی طرف گامزن ہے اور آج میئن روڈ پی اے ایف مارکیٹ پر دکانداروں سے مل کر ماحول دوست پودے لگائے اور ابراہیم حیدری کو ہرا بھرا کرنے کے اپنے نیک مقصد کی طرف رواں دواں ہیں۔
ہم ان دکانداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس شجر کاری مہم میں خد ہم سے رابطہ کیا اور اس صدقہ جاریہ میں اپنا کردار ادا کیا۔
29/07/2024
بیج اگانے کے لیے اج منصور شان نے ہمیں سیڈنگ ٹرے گفٹ کیا جس میں 200 بیج لگا سکتے ہیں اور کہا آپ کی ٹیم انجیل ٹری کا درخت لگانے کا کام نہایت قابل ستائش ہے۔ آپ نہ صرف ماحول کو بہتر بنانے میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں بلکہ مستقبل کے لیے ایک بہترین مثال قائم کر رہے ہیں۔ آپ کے اس عمل سے ہمیں یہ سیکھنے کو ملتا ہے کہ زمین سے محبت کیسے کی جاتی ہے۔ ہم آپ کی اس کوشش کو دل سے سراہتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح کامیابی کی منازل طے کرتے رہیں۔🌱❤️🌳
Thank you Mansoor Shan for wonderful gift
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi
75190