Sangat Ali Raza

Sangat Ali Raza

Share

Photos from Sangat Ali Raza's post 07/09/2025

تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ) کی جانب سے مورخہ 7 ستمبر 2025 کو منقعدہ " عید ملن"
کی تقریب میں انجمن کے سینئر ارکان کے ساتھ ساتھ نوحہ خواں سنگت علئ رضا و سنگت غریب الوطن کے نوحہ خواں اور ماتمی ارکان نے شرکت کی۔

خیر مقدمی کلمات جنرل سیکریٹری عسکری عظیم و سالار دستہ شباہت حسین رضوی ( نومی شاہ) نے ادا کیئے بعد از منقبت خوانی نیاز جناب امیر المومنین کا اہتمام کیا گیا، تنظیم کے تمام ارکان کی بھرپور شرکت کی۔

31/08/2025

حئ علی العزا
مجلس عزائے حسین و ماتم داری

بتاریخ: 7 ربیع الااول 2025

بمقام: آر 841 بلاک 20 انچولی نزد رشید ترابی پارک۔

ماتمداری: تنظیم کاروان نجف(رجسٹرڈ)

سالار دستہ: شباہت رضوی(نومی شاہ)

نوحہ خواں سنگت علی رضا

نوحہ خواں سنگت عزاداران غریب الوطن

شعبہ نشر و اشاعت: تنظیم کاروان نجف (رجسٹرڈ)

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Imam Bargah Shoda. E. Karbala, Ancholi
Karachi