Core Recruit Hub

Core Recruit Hub

Share

03/08/2024

مانگا منڈی لاہور میں واقع بسکٹ مینوفیکچرنگ فیکٹری میں درج ذیل اسامیاں خالی ہیں۔

01 - الیکٹریکل ٹیکنیشن
تعلیم : ڈپلومہ
تجربہ : کم از کم دو سال کا تجربہ (فوڈ انڈسٹری میں)

02 - مکینکل ٹیکنیشن
تعلیم : ڈپلومہ
تجربہ : کم از کم دو سال کا تجربہ (فوڈ انڈسٹری میں)

03 - سیفٹی آفیسر
تعلیم : ڈپلومہ
تجربہ : کم از کم دو سال کا تجربہ

ڈیوٹی اور اور ٹائم۔
پک اینڈ ڈراپ فراہم کیا جائے گا۔

پتہ : مانگا رائیونڈ روڈ سے 1 کلومیٹر دور، کوٹ مہنا سنگھ، مانگا

خواہشمند افراد اس نمبر پر رابطہ کریں : 03014763739

Want your business to be the top-listed Recruitment Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi