Jamaat Islami Rafa-e-Aam Offical

Jamaat Islami Rafa-e-Aam Offical

Share

18/05/2026
07/05/2026

ملک بھر اور بیرونِ ملک مقیم جماعت اسلامی کے کارکنان و احباب کے لیے خصوصی آن لائن اجتماعِ اہل خانہ۔

06/05/2026

ماڈل ٹاؤن میں ڈھائی ارب کی لاگت سے 1000 سڑکوں پر مرتضیٰ وہاب کو مرچی لگ گئ۔ انہوں نے گمراہ کرنے کے لئیے میڈیا کے سامنے سوال اٹھایا کہ اگر واقعی سڑکیں بن رہی ہوتیں تو اسکے ٹینڈر بھی ہوتے۔ ٹینڈر دئیے نہیں تو 1000 سڑکیں کہاں بنیں گی۔ انہوں نے چیلنج دیا کہ ان سڑکوں کے ٹینڈر ہی دکھا دیں۔

مرتضی وہاب صاحب! یہ پیپلز پارٹی کا نہیں، جماعت اسلامی کا ٹاؤن ہے۔ یہاں ٹینڈر بھی ہوتے ہیں اور کام بھی۔ ایس ایس جی سی کی فائنل این او سی کے بعد الحمدللہ ان سڑکوں کی تعمیر کے لئیے اردو، سندھی اور انگریزی اخبارات میں ٹینڈر چھپ چکے۔

محمد اشرف امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ کا مرتضی وہاب کو جواب

06/05/2026

امیر ضلع محمد اشرف کا ماڈل کالونی ٹاون کے تحت ہزار سڑکوں کی یادگار اور تاریخی افتتاحی تقریب سے خطاب

05/05/2026

‎جماعت اسلامی کے ماڈل کالونی ٹاون چیف کوآرڈینیٹر نجم الدین ٹاون میں جماست اسلامی کے کاموں پر پریزنٹیشن پیش کررہے ہیں










‎ Part 7

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Karachi
75210