SHUGAL ON HA...;)

SHUGAL ON HA...;)

Share

11/01/2023

مناسب

09/01/2023

‏"روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی" عمران خان یہی کام اپنے دور میں جلدی کرنا چاہتا تھا تاکہ آج (پٹواریوں سمیت) لوگ آٹے کی لائنوں میں نا لگیں. لیکن سب اس کا مذاق اڑاتے رہے.

Photos from SHUGAL ON HA...;)'s post 08/01/2023

یہ ملک کو کہاں لے آئے ہیں؟ آٹا چینی سے بھی مہنگا ہو چکا ہے اور لوگ اب آٹے کے حصول کیلئے ڈکیتیاں کرنے لگے ہیں. ڈرو اس وقت سے جب عوام ان سیاست دانوں کے گھروں اور ان کے لانے والوں کی چھاؤنیوں میں گھس جائے.

06/01/2023

This is Very Annoying on So Many Levels

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

7th Floor
Karachi
74000