Upcoming Jobs/ Notes/ Test Preparations

Upcoming Jobs/ Notes/ Test Preparations

Share

20/01/2026

Allah Pak sy hota he Allah k gair sy nhe hota
یہ سادہ زندگی گزارنے والا بظاہر عام سا شخص نظر انے والا کوئی عام ادمی نہیں بلکہ جامعہ معراج العلوم کے شیخ الحدیث مولانا غلام نصیر شاہ فاروقی صاحب ہے،
فاروقی صاحب ایک انتہائی شریف، سادہ اور صابر انسان ہے. ان کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خوبیوں سے نوازا ہے.
فاروقی صاحب ایک ماہر علوم فلکیات اور منطق ہے، آجکل وہ معراج العلوم بنوں میں مدرس کے حیثیت سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں.
اللّٰہ تعالیٰ فاروقی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
علماء زندہ باد

Telephone