Muhammad Mohsin Offical
28/01/2026
چئیرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کو
عدالت نے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا
شاہ فیصل ٹاؤن سب آفس کی افتتاحی تقریب
پاکستان تحریک انصاف لانڈھی ٹاؤن،
گزشتہ دنوں یو سی 1 زمان ٹاؤن سیکٹر 35A میں نالے کی دیوار نہ ہونے کے باعث ایک ضعیف راہگیر نالے میں گرنے کے باعث انتقال کر گئے تھے،
ایم پی اے پی ایس 92 واجد حسسیں خان نے اسمبلی فلور پر آواز اٹھائی کہ لانڈھی کورنگی کے تمام نالوں کی دیواروں کو تعمیر کیا جائے جہاں کوئی مزید حادثہ ہونے کا خطرہ موجود نے ہو،
جنرل کونسلر محمّد محسن
الحمدللہ سیکٹر 35 A زمان ٹاؤن کبڈی گراؤنڈ والے روڈ پے نالے کی دیوار کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے،
جنرل کونسلر محمّد محسن
یوسی 1 لانڈھی ٹاؤن
Click here to claim your Sponsored Listing.