Al Hashmi
شبِ براءت کے موقع پر ایک اہم نصیحت۔
حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضہ فرماتے ہیں:
عورتوں کو سونے، زیورات اور کپڑوں کی چمک دمک نے مار دیا۔ کفن بھلا دیا
مردوں کو نسب پر فخر، طاقت اور مقابلے نے مار دیا، قبر کے کیڑے بھلا دیئے۔
پس ہمیں چاہئے کہ ہم ان باتوں سے عبرت حاصل کریں اور اپنی قبر و آخرت کو یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
Is Eating Halwa a Sunnah? Full Explanation
کیا حلوہ کھانا سنت ہے یا صرف روایت حقیقت جانئے اس ایک ویڈیو میں اور جڑے رہئے ہمارے ساتھ
Al Hashmi
ازالہ ایک غلطی کا
کیا واقعی انسان اپنی تقدیر خود بدل سکتا ہے؟ جانئے اس ویڈیو میں!
اللہ اپنے فضل سے بعض اوقات انسان کی تدبیر سے اُسکی تقدیر کو بدل دیتا ہے۔
اس کلپ کو ضرور دیکھیں اور اُن تک اس پیغام کو ضرور پہنچائیے جو اس معاملے میں کشمکش کا شکار ہیں۔
#تقدیر
#تدبیر
#اسلامیاقوال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Karachi