Mujtaba Gadgets

Mujtaba Gadgets

Share

Photos from Mujtaba Gadgets's post 06/06/2026

Shoes wipes
Price 250

Photos from Mujtaba Gadgets's post 05/06/2026

السلام علیکم جمعہ مبارک
اج میں اپ سب کی خدمت میں موجود ہوں اس تھری ڈی وال شیٹ کے ساتھ جو کہ بہت ہی بہترین چیز ہے یہ شیٹ دیوار پہ لگنے کے بعد نہایت خوبصورت لگتی ہے اس کو لگانا بہت اسان ہے اس کے پیچھے سٹیکر ہوتا ہے اس کو اتار کے باسانی لگا سکتے ہیں اور یہ موٹی ہوتی ہے تھری ڈی یعنی ابھری ہوئی ہوتی ہے اور بہت خوبصورت لگتی ہے . ایک پیس کا سائز ہے 30.31 ×27.5 انچ اور قیمت ہے 350 ۔چھ پیس لینے پر 320 پر پیس کے حساب سے مل جائیں گی ڈلیوری چارجز ہیں 250
ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ کریں
03248192387

Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Karachi