Adnan Rajpoot
20/04/2024
مرغی کے گوشت میں خطرناک وائرس کا انکشاف ۔
ملک بھر میں ایک بار مرغیوں میں برڈ فلو کی خطرناک بیماری پھیل گئی ھے ۔پولٹری فارم مالکان کا کہنا ھے کہ مرغیوں میں برڈ فلو کی بیماری پھلنے کی وجہ سے مرغیوں کی بڑی تعداد مر گئی ھے جس کی وجہ سے مرغی کے گوشت کی قلت پیدا ھو گئی ھے اور مرغی کا گوشت مہنگا ھوگیا ھے ۔
ڈاکٹروں کے مطابق عوام مرغی کا گوشت کھانے سے پرہیز کریں کیونکہ مرغیوں میں برڈ فلو کی بیماری انسانوں میں بھی منتقل ھونے کا خطرہ ھے ۔
Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
81-Building Midway B Bahria Town
Karachi
75340
Karachi
75340