Technology update

Technology update

Share

17/01/2024

Is video me sari details aur sara process btaya ha 👆

07/05/2023

فیس بک پر پیج بنانا کوئی مشکل کام نہیں، لیکن پیج کو اپنے بزنس کے لحاظ سے customize کرنا ایک فن ہے۔

ایک customized business page نہ صرف آپ کے بزنس کے worth کو بڑھا سکتا ہے، بلکہ کسٹمرز کی توجہ آپ کے بزنس کی طرف مرکوز کرواتا ہے۔

آپ کے کسٹمرز چاہے کسی بھی علاقے، شہر یا ملک سے ہوں ان کو آپ کے پاس کھینچ کر لانا ہمارا کام ہے۔

اب آپ ہم سے فیس بک کے customized page بنوائیں اور ad چلوائیں، اپنے کسٹمرز لانے کی ذمہ داری ہمیں سونپ دیں۔

تفصیلات کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر واٹس اپ کریں۔
03432492209

01/05/2023

السلام علیکم

نماز نیند سے بہتر ہے۔

01/05/2023

Meta-owned WhatsApp is rolling out another exciting update that would allow users to trnsfer chats to another device without using Google Drive, WaBetaInfo reported.

According to the app-tracking website, the new feature called "chat transfer" is available to some beta testers and will be rolled out to more users in the coming weeks.

This feature would make lives easier as they won't need to back up their chat history to Google Drive if they want to move the chats to another new Android device.

Read more: https://www.geo.tv/latest/484633-now-you-can-transfer-your-whatsapp-chats-easily-to-a-new-device

30/04/2023

ایک سرکاری ہسپتال میں مریض کا ایکسرے ہوا تو اُسے بتایا گیا کہ آپکے سینے میں ایک زندہ کاکروچ ہے. اسکے علاج کیلئے آپکو سنگاپور جانا پڑے گا.
مریض سنگاپور گیا اور وہاں اسے بتایا گیا کہ کاکروچ آپکے سینے میں نہی بلکہ آپکے ملک کی ہسپتال کے ایکسرے مشین کے اندر موجود ہے لہٰذا جاکر ایکسرے مشین کی صفائی کروائیں
🤣🤣🤣
🤐🤐🤐

30/04/2023

نیلا جادو فیس بک مارکیٹنگ ۔
اب فیس بک پر وقت ضائع کرنے کی بجائے فیس بک سے پیسے کمائیں۔۔
ہمارے نیلا جادو فیس بک مارکیٹنگ کورس کا آغاز june سے ہونے جارہا ہے۔۔

Neela Jadoo
ہماری ٹیم آپکو مکمل معلومات فراہم کردے گی.

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi