Journalist Panel

Journalist Panel

Share

14/12/2022

الحمداللہ
سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کا قیام،
سندھ کی صحافی برادری کو مبارک باد،
شکریہ سندھ حکومت شکریہ کراچی یونین آف جرنلسٹس۔

Photos from Journalist Panel's post 26/01/2022

کراچی یونین آف جرنلسٹ الیکشن میں پروگریسو پینل کے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب بنائیں۔

الحمداللہ صدر کیلئے شاہد اقبال، سیکرٹری کیلئے فہیم صدیقی، خازن کیلئے لیاقت رانا اور جوائنٹ سیکرٹریز کیلئے یونس آفریدی اور سمیر قریشی پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔
ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔
شکریہ

Photos from Journalist Panel's post 25/12/2021

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ،
25 دسمبر انشاءاللل
کراچی پریس کلب الیکشن میں یونائیٹیڈ جرنلسٹ پینل کے پینا فلیکس پریس کلب میں لگائیں جارہے ہیں۔

25 December Voting Day
Vote & Support For United Journalist Panel

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi