Multan update

Multan update

Share

30/04/2026

وہاڑی پولسس کی جانب سے قتل کے مقدمہ میں موثر تفتیش، پراوی و شہادتوں کی بدولت مجرم کو پھانسی کی سزا

تھانہ مترو کے قتل کے مقدمہ 41/25 مںیں بہترین تفتیش، پیروی وشہادتوں کی بدولت ایڈیشنل سیشن جج میلسی محمد عرفان نسیم تارڑ نے مجرم کو سزا سنا دی۔ جرم ثابت ہونے پر مجرم اکرم خان کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

مجرم اکرم خان نے ایک سال قبل غیرت کے نام پر زین علی کی انتہائی سفاکی کے ساتھ چھری سے گردن کاٹ کر جسم سے الگ کی پھر اس پر پٹرول چھڑک کر آگ بھی لگا کر قتل کیا تھا۔ مقدمہ کی تفتیش انسپکٹر یاسر نواز حال تعینات ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل نے کی تھی

وہاڑی پولیس سنگین مقدمات میں مجرمان کی گرفتاری اور پھر سزایابی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر اقدامات اُٹھارہی ہے۔ تصور اقبال ڈی پی او وہاڑی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi