GMSystems
🔬 Job Opportunity: Pharmacist 🔬
We're hiring a "Pharmacist" for our Karachi locations at PECHS, Gulshan, Defence, Nazimabad, and Surjani. If you're a interested please contact # 0332-2293866 . Everyone
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ و برکاته
ہمارے گناہوں، برائیوں اور گستاخیوں کے باوجود ہم سے بے پناہ محبت کـرنے والے مہربان رب الكريم
ہماری التجا ہے کہ ہم سب کو معاف فرما دے، ہمیں اور ہماری آل اولاد کو راہ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
اے كريم اللہ پاک !
ہم آپ سے دنیا کی ساری نعمتوں اور آخرت کی ساری رحمتوں کے ساتھ خاتمہ بالایمان کی درخواست کرتے ہیں.
اے ہمارے رب.
تو بابرکت و بلند ہے تو ہماری دعائيں قبول فرما
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
صباح الخير
طالبِ دعا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
74900