MUM Media
Allama Jalal Uddin Gabol | Khitab | Paigham-e-Shahadat Imam Hussain Conference 2026 | Muttahida Ulama Mahaz Pakistan
06/07/2026
متحدہ علماء محاذ صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام آرٹس کونسل راولپنڈی میں 11جولائی کو ہونیوالی
پیغام شہادت سیدنا امام حسین کانفرنس ملتوی کردی گئی، علامہ آغا نیئر عباس جعفری
کراچی +راولپنڈی(راہ انصار نیوز6جولائی 2026 )متحدہ علماء محاذ صوبہ پنجاب کے صدراور کانفرنس کے میزبان علامہ آغا نیئر عباس جعفری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ متحدہ علماء محاذ صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام 11جولائی 2026 ہفتہ کو آرٹس کونسل راولپنڈی میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا محمد امین انصاری کی میزبانی میں آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی زیر صدارت ہونے والی 19ویں سالانہ پیغام شہادت سیدنا امام حسین کانفرنس بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر اور مولانا محمد امین انصاری کی علالت کے باعث ملتوی کردی گئی ہے ، آئندہ تاریخ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،زحمت کیلئے معذرت خواہ ہوں۔ دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ مولانا انصاری کو جلد از جلد مکمل صحتیابی، شفایابی ، سلامتی اور عمر درازعطا فرمائے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.