NIPRO

NIPRO

Share

02/04/2025

نیا ڈیزاین نیا رنگ دو کلر کی میچنگ کے ساتھ جب چاہیں رنگ بدل لیں
نہ ٹوٹنے والے نہ پھولنے والے پلاسٹک کے گتے ‏‎ کراچی میںُ مہران کے پلاسٹک مولڈڈ چاروں دروازوں کے نئے ڈایزاین اور نئے رنگوں میں دستیاب ہے
گتوں کی قیمت 9000روپے ہے اور کراچی سے باہر پورے پاکستان10500 روپےمیں ڈایو بس سروس کے ذریعے بھیجیں گے پیسے اپنے گھر پر ملنے کے بعد ادا کریں گے کوی ایڈوانس بھیجنے کی ضرورت نہی ‏‎آرڈر کے لیے آپ اپنا مکمل نام پتا فون نمبر ‏‎ہمارے واٹس ایپ پر بھیج دیں جیسے ہی آپ کے آڈر کی باری آےگی ویسے ہم آپ کا آرڈر رونہ کردیں گے اور آپ کو پیشگی اطلاع دے دیں گے ‏‎کمپنی کی فکس پرایز پالیسی ہے ریٹ مناسب اور اک ہیں ہمارے پاس ‏‎مہران کے پلاسٹک گتوں کے علاوہ اور کسی گاڑی کے گتے نہیں ہوتے نہ ہم اور کسی گاڑی کے بنا سکتے ہیں
ابھی آرڈر کے لیے دیے گے نمبروں پر ہی صرف اپنا نام اور مکمل ایڈریس اور فون نمبر لکھ کر بھیج دیں ہم آپ کا آرڈر بک کردیں گے
Ahmed Motors
8 Pilot Auto market
Plaza Square M.A. Jinnah Road Karachi
+923338660577
+923343837946

Photos from NIPRO's post 13/03/2025

سوزکی مہران (NIPRO Door Trim)مہران گاڑی کے مجودہ دور کے جدید گتے ہیں آپ کی گاڑی کو اک نیا لوک دیتے ہیں آپ گاڑی اس کے لگانے سے اک دم جاپانی گاڑی لگنے لگتیُ ہے
چھوٹی گاڑی ہونے کی وجہ سے آپ بہت ساری چیزیں ادھر اُدھر ڈال دیتے ہیں اس مسلہ کو حل کرنے کے لے اس میں آگے کے دروازوں میں پاکٹ دی گئ ہے اور آرم ریسٹ کے اندر بھی سامان رکھنے کی جگہ دی گئ ہے
اس میں اسپیکر لگانے کی جگہ آگے کے دونوں دروازوں یں موجود ہے جس میں ۴انچ کے اسپیکر آسانی کے ساتھ لگ جاتے ہیں
اس ٹرم کے لگانے سے آپ کی گاڑی امپورٹڈ لگنے لگتی ہے اور مہران اک جدید مہران بن جاتی ہے
کیونکہ نمہپرو پلاسٹک مولڈنگ سے بنے ہیں اس لے بہت پایدار ہیں اور جتنی دفہ آپ چاہیں اس کو اتار اور لگا سکتے ہیں اس کی قیمت بہت ہی مناسب ہے اگر ہارڈ بورڈ کے گتوں سے بھی اس کا موازنہ کیا جاے تو ہارڈ بورڈ کے گتے اک دفہ لگانے اور اترنے میں خراب ہو جاتے ہیں اور اگر گاڑی میں پانی آجاے تو کس کام کے نہی رہتے
نئپروکیوں کے پلاسٹک مولڈڈ ہیں اس کی وجہ سے اس پر موسم اور پانی کا کوی اثر نہی ہوتا اس لے یہ خراب نہی ہوتے
+92 334 3837946
+92 318 3895299
+923338660577

13/03/2025

9000 price in Karachi from our out let
10500 home delivery all in big cities by Daewoo Fastex service on COD
No advance pay when you get
‎۹۰۰۰ روپے ہمارے آوٹ لیٹ سے کراچی میں دستیاب ہے اور دوسرے شہیروں میں ڈایو بس فاسٹیکس سروس سے ہوم ڈلیوری پر ۱۰۵۰۰ روپے میں دتیاب ہے
‎کوی ایڈونس نہیں جب آپ کو ملے تب آدیگی کریں
For order pls WhatsApp on our number
+92 334 3837946
+92 333 8660577

Want your business to be the top-listed Autos & Automotive Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

13 Pilot House, Plaza Square MA Jinnah Road
Karachi
74100