Hashmi Builders & Developers
رئیل اسٹیٹ انڈسٹری وہ واحد انڈسٹری ہے جو 40 بڑی اور چھوٹی انڈسٹریز کو چلاتی ہے۔ جب تک حکومت 22% شرح سود کو کم نہیں کرے گئی اور رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے لیے آسانیاں پیدا نہیں کرے گئی۔ ملک میں باہر سے انویسٹمنٹ نہیں آئے گئی۔
دبئی جیسا ملک جو ریگستانی علاقہ ہے، اپنی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کی وجہ سے چل رہا ہے۔ بڑی بڑی اور خوبصورت ڈیزائن کی عمارتیں دبئی کے نقشے سے نکال دو تو کون دبئی جائے؟؟؟
جو 40 انڈسٹریز ڈائریکٹ رئیل اسٹیٹ کی وجہ سے چلتی ہیں۔
1- بلاک فیکٹریاں
2- ماربل فیکٹریاں
3- شیشہ فیکٹریاں
4- سیمنٹ فیکٹریاں
5- پینٹ فیکٹریاں
6- آئرن ورکشاپس
7- ایلومینیم فیکٹریاں
8- بجلی کی تاریں بنانے والی فیکٹریاں
10-ٹف ٹائلز فیکٹریاں
11- جپسم فیکٹریاں
12- لکڑی کے دروازے بنانے والی فیکٹری
13- سوئچ بورڈ فیکٹریاں
14- پی وی سی پائپ فیکٹریاں
15- یو پی وی سی فیکٹریاں
16- سینٹری آئٹم فیکٹریاں
17- سیلنگ فین فیکٹریاں
18- ائیر کنڈیشن فیکٹریاں
19- انسولیش گلاس وول فیکٹریاں
20- بلب & لاٹیٹس فیکٹریاں
21- الیکٹریکل بریکر فیکٹریاں
22- ڈی بی باکس فیکٹریاں
23- فرنیچر فیکٹریاں
24- ہوم اپلاینسس فیکٹریاں
25- فائر فائٹنگ ایکویمینٹ فیکٹریاں
26- جنریٹرز فیکٹریاں
27- سٹیل پائپ فیکٹریاں
28- موٹر پمپ فیکٹریاں
29- راکول فیکٹریاں
30- اینٹ فیکٹریاں
31- مکسچر پلانٹس
32- ٹرانسپورٹ انڈسٹری
33- ایلومینیم جالی فیکٹریاں
34- بلائنڈز / کرٹن فیکٹریاں
35- فالس سیلنگ فیکٹریاں
36- پی وی سی وٹر ٹینک فیکٹریاں
37- وڈ فلور فیکٹریاں
38- سولر پینل فیکٹریاں
39- سکیپ فولڈنگ فیکٹریاں
40- پورٹا کیبنن انڈسٹری
حکومت رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کی طرف توجہ نا دے کر پورے ملک میں غربت کو فروغ دے رہی ہے۔ 22% شرح سود کی وجہ سے لوگوں نے پیسہ بینکوں میں رکھ دیا ہے اور سود کھا رہے ہیں۔ جب تک رئیل اسٹیٹ انڈسٹری ٹھیک سے نہیں چلے گئی باہر سے انویسٹمنٹ بھی نہیں آئے گئی اور ملک بھی آگئے نہیں بڑھ سکتا۔
Zara sochiye
24/05/2024
Downtown Commercial Bahria Town Karachi
Most Attractive Commercial Deal
Plot Size 133 Sq Yds
Location Near BTK Apartments Tower 25 and 26
Total Amount: 1,55,00,000
Down Payment 45,00,000
Balance 3 Years Installments
Most minimum priced commercial on Bahria Town Karachi
Limited Plots Available
For Booking and Details
03004335973
01/03/2024
New Deal*
2000 sqyards
Total payment *24000000*
Down Payment
*6000000*
Remaining in 3 years Installment
For further details call only
*Hamza Hashmi*
*Hashmi builders & developers*
03004335973
25/02/2024
May the blessings of Shab e Baraat illuminate your path with forgiveness, mercy, and peace.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75340
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 20:00 |
| Tuesday | 11:00 - 20:00 |
| Sunday | 11:00 - 20:00 |