Ak Stdio

Ak Stdio

Share

07/04/2024

در حبیب ﷺ سے ملتا ہے وہ خزانہ ہمیں
کہ کائنات تو لگتی ہے اک فسانہ ہمیں
ہزار شکر کے ہم سایہ رسول ﷺ میں ہیں
تلاش کرتی رہے گردش زمانہ ہمیں

درود شریف پڑھئیے۔🌹
سب سے افضل درودِ پاک ♥️ﷺ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.









[

06/04/2024

میں بتا تا ہوں کیا مدینہ ھے
عاشقوں کا پتہ مدینہ ھے ۔ ۔ ۔ 💚
Everyone

06/04/2024

یہ پیٹرول پمپ ضلع نوشہری فیروز کے قریب ایک چھوٹے سے قصبے (آباران) میں واقع ہے، اس پمپ پر 293.50 میں ایندھن دیا جاتا ہے، آپ کو بتائے گا کہ حکومت کا مقرر کردہ ریٹ 289.41 ہے، اس پیٹرول کے مالک اصغر وگن ہیں۔

26/03/2024

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
‏میری متاع حیات ہی لٹ گئی💔😢

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Karachi
92