Flammable - LPG Distributor

Flammable - LPG Distributor

Share

31/08/2021

LPG 175 per KG effective Sep 01,2021

16/07/2021

اوگرا نوٹیفکشن کے بغیر 24گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ
اوگرا نے جولائی 2021 کئلے ایل پی جی کی قیمت 160 پی کلو مکرر کی تھی۔
ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنی کی طرف سے قیمت میں فی کلو 5 روپے۔ 50 روپے گھریلو سلنڈر 220 روپے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں بلاجوازاضافہ ۔ ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین ستہ پر پہنچ گئ ۔
ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت 170 روپے فی کلو ۔ گھریلو سلنڈر 2000 کو کمرشل سلنڈ 7715 روپے پر پہنچ گیا ۔
گلگت بلتستان 190 روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر تاریخ کی بلند ترین ستطہ پر پہنچ گیا ۔

Want your business to be the top-listed Autos & Automotive Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi