Arbab interior
13/09/2022
شرجیل خان نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینچری بنا کر قومی ٹیم کے سلیکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا ہے ، پی سی بی نے اپنے سوشل میڈیا پر شرجیل کی شاندار اننگز کو اچھی کوریج دی ہے لیکن بدقسمتی سے اس کی ٹیم میں واپسی ہوتی دکھائی نہیں دیتی کیونکہ کچھ لوگوں کی انا کا مسلۂ ہے- اگر ایلکس ہیلز انگلینڈ کی ٹیم میں واپس آسکتا ہے شرجیل کے لیے بھی گنجائش نکالنی چاہیے اس سے غلطی ہوئ اس کی اسے سزا مل گئی اب پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی لچک دکھانی چاہیے- پاور پلے میں سٹرایک ریٹ ایک بڑا ایشو ہے اس کے حل کے لیے پاکستان کو شرجیل جیسے اوپنرکی ضرورت ہے -
Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
38street Houst18 Secter F Colony Manzoor
Karachi
54000
Karachi
54000