High Vision Associates
23/01/2025
🏡 Discover the luxurious lifestyle at Bahria Town Karachi with High Vision Associates! ✨ Enjoy premium amenities like Gym & Fitness, Indoor Games, Golf Club, and a dedicated Children's Play Area. 🌟 Your dream home awaits – contact us today to find the perfect property!
📞 +92 300 5501 001
🌐 Office No. 8 Dominion Mall, Main Jinnah Avenue, Bahria Town Karachi
12/10/2024
معزز دوستو
ہم، رانا عدنان مدثر چیئرمین پی پی ایل PPL کے خلاف social media پر چلنے والی تمام negative posts کی مذمت کرتے ہیں۔ کچھ Blackmailers ایسی باتیں کر کے اپنا مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ پراجیکٹ میں تاخیر نہ صرف بحریہ ٹاؤن بلکہ پورے پاکستان میں common practice بن چکی ہے۔ رانا عدنان مدثر صاحب بحریہ ٹاؤن فیملی کا قیمتی حِصّہ ہیں اور ہم اُن کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ملکی حالات کے پیش نظر بہت سے بلڈرز کے پراجیکٹ تاخیر کا شکار ہیں۔ اِس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کے مارکیٹنگ کمپنی PPL یا دوسری بہت سی مارکیٹنگ کمپنیوں کو ذمےدار ٹھہرایا جائے۔ لین دین کے معاملات ہوں یا پراجیکٹ کے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے سامنے بھی آپ کی شنوائی ہوتی ہے اور ڈیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسیشن بھی موجود ہے۔ رابطہ کیجئے ۔ سوشل میڈیا انصاف حاصل کرنے کا پلیٹ فارم نہیں صرف بلیک میلنگ کا ذریعہ ہو سکتا ہے۔
Muaaz
CEO High Vision Associates
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75340