KOKAN Help Foundation

KOKAN Help Foundation

Share

06/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)
کمیونٹی کی ایک مستحق خاتون کا گورنمنٹ کے ایک ہسپتال میں آپریشن ہے لیکن دوائی وغیرہ خود خریدنا ہے فاؤنڈیشن ک زیر انتظام ان کی مالی معاونت کا بندوبست کیا جا رہا ہے آپ احباب میں سے جو بھی تعاون کرنا چاہیں وہ فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ میں تعاون کر سکتے ہیں۔
اپنی زکوتہ عطیات صدقات کوکن ہیلپ فاونڈیشن کو دیجئے۔
جزاک اللہ خیر
اللہ ہمیں اخلاص کے ساتھ خدمت کی توفیق عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0312 9246125

05/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )
https://kcp.org.pk/
الحمداللہ ہمارے کمیونٹی ممبر کی جانب سے مستحقین میں گوشت تقسیم کرنے کے لیے فاونڈیشن کو دیا گیا ہے اللہ اس صدقہ کو قبول فرمائے اور ہم سب کو مل جل کر مستحقین کی خدمت کی توفیق عطاء فرمائے۔لوگوں کے حالات بہت پریشان کن ہیں ہمیں چاہیے زیادہ سے زیادہ استغفار کو اختیار کریں اپنا تعلق اللہ سے جوڑیں۔

بدلیں گے ہم تو بدلے گا جہاں
انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن
Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0333.3559144

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

AL RAHEEM APARTMENT SHOP NO. 13 SEC 10 NORTH
Karachi