Muhammad Adil Shaikh
09/07/2026
کمزور انسان کو کمزور آزمائش ملتی ہے۔ مضبوط انسان کو مضبوط آزمائش ملتی ہے۔
تو اگر تمہاری تکلیف بڑی ہے، سمجھو تمہاری طاقت بھی بڑی ہے۔
غم سے مت ڈرو۔ غم تمہیں توڑنے نہیں آیا، یہ تمہیں تراشنے آیا ہے۔
سونا آگ سے گزر کر کندن بنتا ہے، اور انسان تکلیف سے گزر کر مکمل۔
جو غم تمہیں دیا گیا، وہ تمہاری طاقت دیکھ کر دیا گیا۔ لہٰذا، اللہ پر بھروسہ رکھو۔
الحمدللہ شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد دونوں خیریت سے ہیں!!!
ڈاکٹر یاسمین راشد الحمداللہ حیات ہیں
عاشورہ کے حوالے سے عمران خان صاحب کا پیغام,
"کربلاء میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی دی گئی اس میں تمام مسلمانوں کیلیے ایک اہم پیغام تھا کہ راہ حق میں ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں لیکن جھک نہیں سکتے،جب کوئی معاشرہ ظلم کے سامنے جھک جائے وہ تباہ ہوجاتا ہے"۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi Lines