Malik Ghulam Hur Rizwan
نیک نے نیک بد نے بد جانا مجھے
جس کا جتنا ظرف تھا اس نے اتنا پہچانا مجھے 💖🎉👏
13/12/2024
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
آج سے 22 سال قبل آج ہی کے دن ہمارے والد محترم اس دارفانی سے رخصت ہوئے تھے ۔ آج ہی کے دن یتیمی کا آغاز ہوا ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے والد محترم کوجنت الفردوس میں جوار محمد و آل محمد میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین ۔ اللہ تعالیٰ ہماری والدہ محترمہ کا سایہ ہمارے اوپر برقرار رکھے اور ہم سب کو ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
التماس سورہ فاتحہ 🥲
05/09/2023
Target Achievement celebrations Zhengbang Pak .Well Done ✅✅✅ All Team Members.
01/09/2023
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💚
06/01/2021
Beautiful picture.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kabirwala