Engineer Shorts
Engineer is back 😎
Emam new video 📸
Engineer Muhammad Ali Mirza new video after bail 🥳
میرے نبی سا ہے ہی کوئی نہیں
تیرے بابے تے شے ہی کوئی نہیں
New Year 🎊 🕛
17/12/2025
تیاریاں الحمدللہ مکمل ہیں۔
جناب قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی، جہلم ان شاء اللہ اتوار کو باضابطہ طور پر اوپن ہو جائے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ صبح 7 بجے تک پہنچنے کی کوشش کریں تاکہ اکیڈمی کے اندر نشست میسر آ سکے، کیونکہ اکیڈمی کے اندر زیادہ سے زیادہ 300 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ اس سے زائد تعداد کی صورت میں احباب کو باہر کھڑا ہونا پڑ سکتا ہے۔
اہم ہدایت:
تمام شرکاء سے گزارش ہے کہ اپنا شناختی کارڈ یا بچوں کے لیے بے فارم لازمی طور پر اپنے ساتھ لے کر جائیں۔
البتہ اطمینان رکھیں،
ملاقات اور فوٹو سیشن کنفرم ہے اور سب احباب کو اس کا موقع دیا جائے گا، ان شاء اللہ
Alhamdulillah! Sher Wapis Boht Jald Ayega 🤍
Alhamdulillah, Congratulations to all the students of Engineer Muhammad Ali Mirza. Bail has officially been granted.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the place of worship
Website
Address
Jhelum
49600