CND
21/05/2025
جعفرآباد میں گھروں کے سروے میں ہزاروں لوگوں کو چونا لگایا گیا
سب سے پہلے متاثر لوگوں سے فرد لیا گیا جس میں تحصیل آفس والوں نے فی کس فرد کی پانچ ہزار لی ہے
اس کے بعد کھاتہ کی کاپی اسٹام پیپر جو ایک ہزار روپے کی مد میں لیا گیا
اب ادارے نے ہزاروں لوگوں کی لسٹ دوبارہ بھیج دیا ہے کہ ان کے کاغذات مس ہے یہ کس کی نا اہلی ہے جو ہزاروں لوگوں کی کاغذات گم کردئے ہیں یہ ہمارے عوام کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے ہمارے جعفرآباد کے کی عوام غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ان بیچاروں کو لینے کے دینے پڑے ہیں ہم اعلی حکام سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے غریب عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے اور جس نے یہ کاغذات مس کی ہے ان کو سزا دی جائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Jhatpat
80500