Compain News Hd
28/05/2026
کمپین نیوز ٹیم کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو
جھنگ فائرنگ ایک شخص جاں بحق ، دوسرا زخمی۔❗
جھنگ میں مویشی منڈی کے قریب دن دہاڑے خونریزی، ایک شخص قتل، دوسرا شدید زخمی۔۔۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے لگے تو سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے 5 سے 6 کلومیٹر تک فلمی انداز میں تعاقب کر کے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کی اس جراتمندانہ کارروائی نے شہریوں کو حیران کر دیا۔
قمبر میں انصاف کے لیے آواز بلند 🚨
گاؤں جیون پلیجو کے رہائشی مقتول نوجوان مجاہد حاصلو کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پریس کلب پہنچ گئے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ متاثرہ خاندان کو مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اہلِ علاقہ نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ⚖️
#قمبر #لاڑکانہ #احتجاج
Click here to claim your Sponsored Listing.