Success Science Academy
We need a hard-working & experience female teacher for 9th,10th
طلباء کے سوالات اور ان کے جوابات:
دہم کلاس کے طلباء کا سوال:
سر پریکٹیکلز کا کیا ہو گا؟؟؟
بورڈ کے پاس اس وقت تین آپشن موجود ہیں:
پہلا اگر 6 اپریل کو حالات نارمل ہوۓ تو پریکٹیکلز ہوں گے
دوسرا اگر 6 اپریل سے مزید extend ہوتی ہیں holidays تو دو آپشن ہیں
تھیوری سبجیکٹ میں مارکس کی بنیاد پر پریکیٹیکلز میں نمبر دیے جائیں گے
سیکنڈ آپشن کل مارکس 1100 کی بجاۓ 1010 ہوں گے۔
واضح رہے حتمی فیصلہ بورڈکرے گا۔یہ محض آپشن ہیں۔
نہم کے طلباء کا سوال:
سر پیپر کینسل ہو گئے کیا؟
پیپر کینسل نہیں ہوۓ صرفdelay ہوۓ ہیں باقی رہ جانے والے 6 پیپرز کےلیے بورڈ نئی رول نمبر سلپ جاری کرے گا۔
اب سوال یہ ہے کہ کب جاری کرے گا پیپرز کتنے delay ہوں گے؟
اس کا فیصلہ کورونا کی صورتحال پر منحصر ہے امید ہے آنے والے تین ہفتوں میں حالات معمول پر آ جائیں گے تو صرف 20 دن کے delay سے پرچہ جات اپریل کے آخری ہفتہ سے دوبارہ شروع ہو جائیں گے۔
انٹر میڈیٹ کے طلباء کا سوال:
سر کیا پیپرز28 اپریل سے شروع ہوں گے؟
بالکل بھی نہیں ، پیپرز کےلیے نیا شیڈول بورڈ جاری کرے گا نئی تاریخ کیا ہو گی اس کے بارے میں بہت uncertaintyہے۔غالب امکان ہے حالات بہتر ہونے پر پیپرز عید کے بعد شروع ہوں گے۔
انٹری ٹیسٹ کےلیے سوال:
انٹری ٹیسٹ کب ہو گا؟
پیپرز لیٹ ہونے کی صورت میں انٹری ٹیسٹ کی تاریخ بھی تبدیل ہو گی
سب سے اہم سوال:
ہمیں اپ ڈیٹس کا کنفرم کہاں سے معلوم ہو گا؟
بورڈآفیشل ویب سائٹس ہی authentic ذریعہ ہوں گی نئی سلپ اور تاریخ کےلیے لہذاصرف بورڈ ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔
کسی بھی نیو زچینل،اخبار یا دوسرے source پر اس وقت تک یقین نہ کریں جب تک متعلقہ ادارے کی آفیشل ویب سائٹ پر نوٹیفیکیشن نہ آجاۓ۔
اساتذہ ، فیس بک پیجز اور تعلیم سے متعلقہ افراد سے میری ذاتی درخواست ہے کہ کوئی بھی خبر،ٹویٹ، یا نوٹس بغیر تصدیق کےشیئر نہ کریں۔یہ چیزیں طلباء میں تشویش پیدا کر دیتی ہیں
From: 🅢🅤🅒🅒🅔🅢🅢 🅢🅒🅘🅔🅝🅒🅔 🅐🅒🅐🅓🅔🅜🅨
For more details please contact 03004439044
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Jhang Sadar