Medical Information
🧧کتاب FeMale Diseases سے ایک شارٹ ٹاپک🧧
♻️تحریر۔ڈاکٹر فریدہ مسعود۔ڈاکٹر محسن چدھڑ♻️
❇️🔺*منسز کا تکلیف سے آنا*🔺❇️
*Dysmenorrhea*
🧧👇*میگھ فاس۔Mag-Phos 3x*
اوّل درجے کی پین کلر دوا ھے نیم گرم پانی کے ساتھ دینے سے ہر قسم کا درد ٹھیک ھو جاتا ھے۔
🧧👇*زنتھا کسائلیم Q-3x۔Xanthoxylum*
منسز کا درد سے آنا اور وقت سے پہلے ھونا۔ سیاہ خون۔ اس دوا سے بہترین رزلٹ ملتے ھیں۔ کمر درد جو ٹانگوں تک جائے
🧧👇*پلساٹیلا۔ Pulsatilla 3x-30*
منسز درد کے ساتھ۔ مقدار میں کم۔ بوجھ اور تشنجی دردیں۔
🧧👇*سمی سی فیوگا۔Cimicifuga3x*
قلت حیض۔ منسز کا درد جو کمر سے رانوں اور کولہوں تک جائے۔ جمے ھوئے لوتھڑے خارج ھوں۔
🧧👇*اشوکا۔Ashoka Q*
یوٹرس کے جملہ امراض میں بےمثال دوا۔ منسز مقدار میں کم درد کے ساتھ۔ بےقائدہ۔ پیٹ کے نچلے حصہ میں درد جو سارے پیٹ میں پھیل جاتا ھے۔
🧧👇*وائی برنم۔-Viburnum* Q-3x
منسز کا درد۔ منسز کے بہاؤ کو ٹھیک کرتی ھے۔ یوٹرس کے مسائل کی مفید ترین دوا ھے۔
🌷الحمداللہ کتاب 25 جون کو شائع ہو گئی ہے🌷
🏡ہمارا مقصد آسان ہومیوپیتھی🏡
🧧کتاب FeMale Diseases سے ایک شارٹ ٹاپک🧧
♻️تحریر۔ڈاکٹر فریدہ مسعود۔ڈاکٹر محسن چدھڑ♻️
(بہت اہم آرٹیکل ہے غور سے پڑھیں)
♻️🎖حمل نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ Ovulation کے صحیح وقت کا اندازہ نہ ہونا!!!🎖♻️
♻️👈بیضہ خارج ہونے کا وقت Ovulation
یہ ایک انتہائی اہم موضوع ہے جس کو سمجھنا اور مریض کو سمجھانا بہت ضروری ہے اکثر لوگ ان خاص دنوں کے بارے میں کوئی علم نہیں رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ایک کپل میاں اور بیوی بلکل نارمل ہونے کے باوجود اولاد سے کافی عرصہ محروم رہتے ہیں
عورت کے جسم میں دو اووریز (بیضہ دانیاں) ہوتی ہیں جو اووم (انڈے)پیدا کرتی ہیں یہ انڈے ایک خاص وقت میں عورت کے یوٹرس میں ایک مخصوص وقت تک موجود رہتے ہیں اگر ان دنوں میں عورت مرد کا ملاپ (ج**ع) ہو جائے تو حمل ہونے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں اس لئے ایک ڈاکٹر کو اپنے ان تمام مریضوں کو جن کی نئی نئی شادی ہوئی ہو یا جن کی شادی کے ایک دو سال تک حمل نہ ٹھہرا ہو ان کو یہ بات ضرور سمجھانے چاہئیے تاکہ ایک نامہ جوڑا بلاوجہ کے علاج کی بجائے اووم کے خارج ہونے کے ٹھیک دنوں میں ج**ع کرے اور تاکہ حمل ٹھہر جائے
♻️👈اووری سے انڈا خارج ہونے کے مخصوص دن
یہ ایک ایسا عمل ہے جو زیادہ تر عورتوں میں ایک جیسا ہوتا ہے مگر کچھ عورتوں میں یہ عمل مختلف ہوتا ہے
زیادہ تر عورتوں میں یہ عمل منسز شروع ہونے والے دن سے 13rd دن سے 16rd دن کے درمیان ہوتا ہے اس لئے ان چار دنوں میں ج**ع کرنے سے حمل کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں بہت کم عورتوں کا Ovulation منسز شروع ہونے والے دن سے 21rd ڈے سے 23rd میں ہوتا ہے مگر ایسی عورتیں بہت کم ہیں جن عورتوں کو پہلے چار دن میں حمل ہوتا وہ اکیسویں سے تیئسویں دن میں بھی ج**ع کریں
♻️👈انڈا کے خارج ہونے کا پتا لگانے کیلئے عورت اپنے جسم میں ہونے والی غیر معمولی تبدیلیوں سے بھی اندازہ لگا سکتی ہے مگر زیادہ تر عورتوں کو اپنے جسم میں ان تبدیلیوں کا پتا نہیں چلتا ہے
اس جدید دور میں Ovulation کا پتا لگانے کیلئے ایک اوولوشن ٹیسٹ کٹ بھی بازار میں دستیاب ہے جو کسی بھی میڈیکل سٹور سے خریدی جاسکتی ہے جو اوپر دئیے گئے مخصوص دنوں میں ٹیسٹ کر کے Ovulation کا پتا لگایا جا سکتا ہے اگر ٹیسٹ پازیٹیو آئے تو اسی دن ج**ع کرنے سے حمل ہو جاتا ہے
🌷کتاب شائع ہو گئی ہے🌷
🏡ہمارا مقصد آسان ہومیوپیتھی🏡
👈 بچوں کا سوکھا پن ..
اور
👈 اس کا ہومیوپیتھک علاج ..
سوکھنا کسی کا بھی ہو (جسم کا، کسی عضو کا، کسی مرد یا عورت کا ) ہومیوپیتھی میں اِسے ایک علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے؛
مثلاً..
👈 کسی مرض میں بدن کا سوکھتے جانا‘ پستان کا سوکھنا‘ گردن یا ٹانگوں وغیرہ کا سوکھ جانا۔ اس علامت یا بیماری کی عام مستعمل
اور کامیاب دوا.... 👈 آیوڈم 6 IODIUM ہے
👈بچوں میں اگر ٹانگوں کا سُوکھنا نمایاں ہو تو....
👈 ابرو ٹینم ABROTANUM 6 مخصوص دوا ہے۔
👈 ہڈیاں کمزور، جِلد خشک ہو اور جھریاں واضح اور نمایاں ہوں تو... 👈 کلکیریا فاس
CALCAREA PHOSPHORICA 6x
👈 گردن اور اوپر کے اعضاء کا سُوکھا، بولنا دیر سے سیکھے، بدن جیسے گھلتا جائے تو....👈 نیٹرم میور NATRUM MURIATICUM.30 کا استعمال بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔
👈 کلکیریا کارب CALCAREA CARBONICA 6x کو عام طور پر کمزور بچوں یا مریضوں کے لئے بہت کم اِستعمال کیا جاتا ہے لیکن اگر مریض کا چہرہ زرد ہو، بدن پلپلا، ہڈیوں کی نشوونما رُکی ہوئی ہو، دانت بھی نہ نکل رہے ہوں اور چلنا بھی دیر سے شروع کیا ہو تو... 👈 کلکیریا کارب کا مفید اثر چند دنوں میں ظاہر ہو جاتا ہے اور مریض کے جسم اور چہرے پر صحت مندی کی رونق کے آثار نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Jhang Sadar
1234567890