Ehsaas Development Organization Jampur

Ehsaas Development Organization Jampur

Share

15/12/2025

سر زمین جام پور کے پہلے باقاعدہ سالانہ نعتیہ مقابلے #بُلبلِ_جام_پور میں جام پور کے سے سب سے بڑے ھاوسنگ پراجیکٹ خیابان عابد کے بزنس پارٹنر محترم جناب حاجی میاں عثمان غنی صاحب چیف گیسٹ محترمہ ڈاکٹر مینا جعفر خان لغاری صاحبہ کو عزت و تکریم کے لیے سرائیکی چادر پہنا رہے ہیں۔ اس موقع پر سوشل میڈیا مارکیٹنگ منیجر میاں احمد عثمان بھی موجود ہیں

Photos from Ehsaas Development Organization Jampur's post 13/12/2025

ہم تیار ہیں

Photos from Ehsaas Development Organization Jampur's post 11/12/2025

بلبلِ جام پور 2025

ہم بلبلِ جام پور 2025 کے گرینڈ فائنل کے سلسلے میں مختلف شخصیات کے پاس جا رہے ہیں تاکہ انہیں اس عظیم الشان پروگرام میں مدعو کیا جا سکے۔

اگر ہم آپ تک نہیں پہنچ پائے
تو آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ
بغیر کسی مسلک و مذہب کی تفریق کے
اس پروگرام میں ضرور شرکت فرمائیں۔

آپ کی آمد ہمارے لئے اعزاز ہوگی۔

11/12/2025

#بُلبُلِ_جام_پور
فائنل کے لیے میرا پیغام

آپ تمام معزز اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ
بغیر کسی مسلک و مذہب کی تفریق کے
اس عظیم الشان فائنل میں ضرور شرکت کریں۔

آپ کی آمد ہماری حوصلہ افزائی اور
اس پروگرام کی کامیابی کا سبب بنے گی۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Jampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Opposite Eid Gah, Near Zafar Optical Centre Dera Road Jampur
Jampur
33000

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 10:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 10:00 - 12:00
Saturday 10:00 - 16:00