District Rajanpur Updates
05/07/2026
بیرسٹر سردار علی رضا خان دریشک پر سنگین الزامات علی رضا دریشک نے الزامات کی تردید نہیں کی جسکی وجہ الزامات سچ ہونے کی دلیل ہیں ۔کیا سیاسی شخصیت کو لوگوں کی عزت کے ساتھ ایسے کھیلنا چاہیے؟
21/06/2026
ایک لاکھ بھی عمران نیازی پیدا ہو جائیں پھر بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جوتی کے برابر نہیں ہوسکتے
31/05/2026
Maryam Nawaz Sharif
29/05/2026
ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہازوں پر بیلسٹک میزائل سے حم*لہ کیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی خبر ایجنسی فارس کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائل فائر کیے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے یہ حم*لے ایران کے جنوبی علاقے سے کیے گئے۔ حم*لے پہلے سے طے کردہ اہداف پر کیے گئے۔
دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جنوبی علاقوں سے چند مخصوص اہداف کی جانب میزائل فائر کیے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی تازہ کشیدگی کے درمیان انجام دی گئی، لیکن متعلقہ حکام کی طرف سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.This image was created using AI and is intended for reference purposes only.
امریکہ ایران مذاکرات پاکستان دربارہ مذاکرات کی میزبانی کرے گا ۔
24/05/2026
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدہ بڑی حد تک طے پانے کے دعوے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُمید ہے کہ پاکستان بہت جد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کرے گا۔
پاکستان اس وقت پوری دنیا میں امن قائم کرنے والا ملک بن چکا ہے پاکستان کی ثالثی کی پالیسی کی دنیا متعرف ہے
24/05/2026
Mashallah Maryam Nawaz Sharif
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jampur
3300