Engine Mechanic
Good afternoon
Good Morning 🌄
Thank you so much
Ap logon ne Muje bhut saport kiyaa🤲❤️🔧🧰💬
04/07/2026
اپ مجھے ایک چھوٹی سی بات بتائیں کہ اگر ایک بندہ موٹر سائیکل کی رنگز بدلی کرواتا ہے اور اس کا پسٹم بھی خراب ہوتا ہے وہ بولتا ہے کہ رہنے دو پسٹم یہی صحیح ہے اسے صاف کر کے لگا دو تو پسٹم کہیں اور سے ڈالنا ہوتا ہے رنگ کہیں اور ہوتی ہیں جبکہ مزدوری تو وہ پہلے ہی اس چیز کی دے چکے ہیں یہ لوگوں کو سمجھ کیوں نہیں اتا نہ تو اس کی اتنی زیادہ قیمت ہے 🤦🔧
اج میں نے یہ ٹیبٹ بہت ہی ایزیلی ایجسٹمنٹ کیے ہیں
04/07/2026
السلام علیکم،،،،
دوستو کیا حال ہے اپ سب کا۔،،،
ایک دو دن میں دکان پر نہیں ائی میرے کزن کی شادی تھی اج جب میں صبح صبح ائی تو نہ جانے کون یہ موٹر سائیکل دکان کے باہر کھڑا کر گئے اور یہ بھائی صاحب خود یہاں موجود نہیں ہے یہ تو اج میں دکان پر اگئی اگر نہ اتی تو یہ ایسے ہی کھڑا رہتا 🔧💬🧰
Good Morning 🌄
Good Night
میرے تمام مکینک بھائی اس کو تھوڑا غور سے دیکھیں میں بہت کنفیوژن میں ہوں کیا اس کا ویٹ اور سسٹم راڈ صحیح ہے جبکہ مجھے اس میں تھوڑی لچک نظر ا رہی ہے 💬🔧🧰
02/07/2026
السلام علیکم دوستوں اپ سے ایک چھوٹا سا سوال ہے کہ اگر شاگرد غلطی کرے تو استاد کا کام ہے اس کو سمجھائے اچھے طریقے سے یہاں پہ پھر ہنس کر معاف کر دے،،،،یہ جو ڈیول پن میرے ہاتھ میں ہے یہ نکالتے وقت میرے شاگرد نے ہیڈ کے اندر گرا دی تو میں نے اسے نکال تو لیا میگنیٹ والے پیج کس کی مدد سے لیکن غلطی تو اس کی ہے مجھے اس کے ساتھ کیا کرنا چاہیے سمجھانا چاہیے اچھے طریقے سے یا پھر کہوں کہ کوئی بات نہیں چھوڑو جو ہو گیا وہ ہو گیا 💬🔧🧰🤦
02/07/2026
السلام علیکم میرا ایک تمام مکینک بھائیوں سے سوال ہے کہ یہ جو اس کا کلچ میں تھوڑا سا فاصلہ ہے اس میں واشل دینی ضروری ہوتی ہے جبکہ میرے خیال سے جینون تو اس میں واشل نہیں ہوتی 🔧🧰💬
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Islamabad
21912