Muhammad Shoaib Contents

Muhammad Shoaib Contents

Share

30/05/2026

Job interview Sentence:
First and foremost, I am a professional who is focused, innovative, reliable, self-motivated, and a team player (FIRST)

30/05/2026

دوست نہ ہوں تو یہ افسوس کی بات ہے، لیکن اگر دشمن نہ ہوں تو یہ اس سے زیادہ افسوسناک ہے۔
Che Guevara

30/05/2026

جب بھی کوئی لانگ ویکنڈ یا بڑا تہوار آتا ہے تو اسلام آباد کی رونقیں جیسے اپنے آبائی گاؤں اور شہروں کی طرف روانہ ہو جاتی ہیں۔ عید الاضحیٰ کے بعد کے میں واپس آ کر محسوس ہوا کہ شہر کی سڑکیں، گلیاں اور بازار معمول سے کہیں زیادہ پُرسکون اور سنسان نظر آ رہے ہیں۔
یہ منظر اس بات کی خوبصورت یاد دہانی ہے کہ چاہے ہم کہیں بھی رہیں، اپنے گاؤں، اپنے لوگوں اور اپنی روایات سے جڑا رشتہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ ان شاء اللہ چند دنوں میں پھر یہی شہر اپنی پرانی رونقوں اور مصروفیات کے ساتھ آباد نظر آئے گا۔
#عیدالاضحیٰ #پاکستان #یادیں

28/05/2026

کوہِ سلیمان کے چکور 🏔️🕊️
کوہِ سلیمان کے پہاڑوں میں سفر کرتے ہوئے جگہ جگہ خوبصورت چکور نظر آتے ہیں۔
قدرت کے یہ حسین پرندے پہاڑوں کی خاموشی اور خوبصورتی کو مزید دلکش بنا دیتے ہیں۔
قدرت سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ منظر کسی نعمت سے کم نہیں.


#چکور
#قدرت
#پہاڑ

28/05/2026

یہ بہت بُرا تصور ہے کہ “اگر کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے" کیا یہ اُس کے باپ کا مال ہے؟
قوم کا پیسہ نہ لگانے والا بھی غلط ہے اور قوم کا پیسہ کھانے والا بھی ہمیں نہیں چاہیے۔ امانت میں دیانت ہی اصل کردار ہے۔

28/05/2026

اگر آپ کی صحبت اچھی نہیں ہے تو پھر اس بات کی کوئی اہمیت نہیں رہتی کہ آپ کتنے اہم، قیمتی یا قابلِ قدر انسان ہیں۔ آخرکار نقصان آپ ہی کا ہوگا، کیونکہ انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔

27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک تمام مسلمانوں کو ✨
اللہ تعالیٰ ہر حاجی کی عبادات، حج اور عمرہ کو قبول فرمائے اور ہم سب کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے نوازے۔
اس مقدس موقع پر اپنے اردگرد موجود غریبوں، ضرورت مندوں اور خاص طور پر اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھیں۔ قربانی کے گوشت میں ان کا بھی حق شامل کریں تاکہ عید کی خوشیاں ہر گھر تک پہنچ سکیں۔
“بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو۔”

27/05/2026

غلطی سے مت ڈرنا،
کیونکہ غلطی اُسی سے ہوتی ہے جو کام کرتا ہے۔
نکمے لوگوں کی زندگی تو صرف دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے۔

27/05/2026

کام سے کبھی نہ بھاگو۔ ہو سکتا ہے آج کا دن مشکل ہو،
اور کل اُس سے بھی زیادہ سخت ہو،
لیکن ہمت کبھی نہ ہارنا کیونکہ
سختی کے بعد ہی راحت آتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

F-9
Islamabad
44310