Main Point Media
18/06/2026
ہر سال کی طرح اس سال بھی مری کشمیر راولپنڈی اور بہارہ کہو کہ عوام ذلیل ہو گی
*_اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو_*
*_اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ_*
16/06/2026
بھارہ کہو میں رات ہلکی بارش میں اٹھال چوک کا خوبصورت منظر
عشرہ فاروق و حسین رضہ
11/06/2026
*ایزی پیسہ سروس کو اس وقت عارضی تکنیکی مسائل کا سامنا ہے، جس کے باعث بعض صارفین کو لین دین اور دیگر سہولیات کے استعمال میں دشواری پیش آ سکتی ہے۔*
*تمام صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے موبائل فون کو بار بار آن/آف کرنے یا ایئرپلین موڈ استعمال کرنے سے گریز کریں، کیونکہ مسئلہ سسٹم کی سطح پر ہے اور اس پر تکنیکی ٹیم مسلسل کام کر رہی ہے۔*
*🔧 ایزی پیسہ کی ماہر ٹیم سروس کی جلد از جلد مکمل بحالی کے لیے متحرک ہے۔ سروس کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، لہٰذا آپ کے تعاون، صبر اور اعتماد کے شکر گزار ہیں۔*
لوگ کھڑے تھے دیکھ رہے تھے چیخ رہے تھے بہت کلوگ کھڑے تھے دیکھ رہے تھے چیخ رہے تھے بہت کوشش کی مگر کوئی کچھ نہ کر سکا ہر کوئی بھاگا کسی نے پانی ڈھونڈا کسی نے مدد کے لیے پکارا مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر اپنے ہاتھ خالی پائے
کہتے ہیں ایک ماں نے اپنے بچوں کو آخری بار گلے لگا لیا
آگ میں بھی انہیں اپنے سینے سے جدا نہ ہونے دیا اور دونوں اکھٹے جل گےیہ محبت نہیں یہ ماں کا دل ہے جو آخری سانس تک اپنے بچوں کے ساتھ رہا آج وہاں صرف راکھ نہیں
وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں بچوں کی ہنسی جلی ہے
اور کئی گھروں کی دنیا اجڑ گئی ہے
یہ حادثہ نہیں یہ ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرے گا
یا اللہ ان سب کو اپنی جنت میں جگہ عطا فرما
اور ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دکھا… آمین
آج ملتان کے ساتھ مری کی بھی ہر آنکھ اشک بار ہے
آج دکھ نے شہر نہیں دیکھے آج درد نے فاصلے مٹا دیے
ہر دل سوگوار ہر آنکھ نم
ملتان کی گرمی سے بچنے کے لیے مری آئی فیملی کو آگ نے جلا دی
سانحہ مری اپڈیٹ
یہ لاشیں نہیں
یہ جلے ہوئے خواب ہیں
یہ ادھوری دعائیں ہیں
یہ ٹوٹے ہوئے رشتے ہیں
کسی ماں نے اپنے بیٹے کو کھو دیا
کسی بیوی کا سہارا جل گیا
کسی بچے کا مستقبل راکھ ہو گیا
یا اللہ رحم فرما یہ درد برداشت سے باہر ہے
ان سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرما ان کے گناہوں کو معاف فرما اور لواحقین کو صبر دے
یہ منظر یہ درد زندگی بھر نہیں بھلایا جا سکے گا
10/06/2026
مظفر آباد میں پاک فوج کے تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں 5 افراد سوار تھے، حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا ہے۔ آئ ایس پی آر
10/06/2026
بریکنگ نیوز
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین کو اچانک آگ لگ گئی آٹھ سیاح جان بحق متعدد مسافر زخمی ٹویوٹا ہائی آئس گاڑی کو کھجٹ کے مقام پر آگ لگی جس کو بجھانے کے لیے ریسکیو1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی بعض زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ زیادہ متاثرہ افراد کو ہسپےمنتقل کر دیا گیا آگ کو بجھا دیا گیا
محترم ڈپٹی کمشنر مری اور متعلقہ اداروں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مری میں جاری سڑکوں کی مرمت اور تزئین و آرائش کے کام کے باعث شہریوں اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق CTO MURREE
City Traffic Police Murree
کو بھی پیشگی منصوبہ بندی اور کام کے شیڈول سے آگاہ نہیں کیا جاتا، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
آج شام کمپنی باغ کے مقام پر تقریباً دو گھنٹے تک بدترین ٹریفک جام رہا، جس میں ایمبولینسیں، مقامی شہری اور دور دراز سے آئے ہوئے سیاح بھی پھنسے رہے۔
عوامی حلقوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کا مطالبہ ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور محکمہ ہائی ویز کو ہدایت کی جائے کہ جاری ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کیے جائیں، جبکہ متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ اور پیشگی ٹریفک پلاننگ کو یقینی بنایا جائے تاکہ آئندہ شہریوں اور سیاحوں کو ایسی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Murree
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Islamabad