Qari Muhammad Essa
آن لائن قرآن ٹیوشن
🕋 قرآن پاک کی تعلیم اب گھر بیٹھے!
استاد کا نام: قاری محمد عیسیٰ
رابطہ نمبر: 03192287636
📘 دستیاب کورسز:
نورانی قاعدہ
تجوید کے ساتھ قرآن پاک
ناظرہ قرآن
حفظ القرآن (خواہش مند طلبہ کیلئے)
بنیادی اسلامی تعلیمات
🌐 کلاسز کی خصوصیات:
ایک سے ایک (One-on-One) آن لائن کلاسز
بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی توجہ
آسان اور سمجھ میں آنے والا اندازِ تدریس
لچکدار ٹائمنگ
📞 رابطہ کریں اور آج ہی اپنی فری ٹرائل کلاس بُک کریں!
ثناء یوسف کا نامعلوم قاتل 20 گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار جبکہ ہزاروں علماء کے قاتل آج تک نامعلوم ہیں
😭🥹💔
آن لائن قرآن کلاسز — ناظرہ، قاعدہ، حفظ و تجوید
اردو و پشتو بولنے والے بچوں کے لیے خاص موقع
الحمدللہ! اپنے وسیع تدریسی تجربے اور قرآن کریم کی خدمت کے جذبے کے ساتھ، میں آن لائن قرآن کلاسز کا آغاز کر رہا ہوں۔
ان کلاسز میں بچوں اور بڑوں کو درج ذیل اسباق سکھائے جائیں گے:
ناظرہ قرآن کریم (صحیح تلفظ کے ساتھ)
قاعدہ (ابتدائی قرآن فہمی اور مخارج)
تجوید کے اصول
حفظ قرآن کریم (آسان اور بامعنی طریقے سے)
خصوصی توجہ:
یہ سلسلہ بیرونِ ملک مقیم اردو اور پشتو بولنے والے بچوں کے لیے خاص طور پر ترتیب دیا گیا ہے، تاکہ وہ اپنی زبان میں قرآن کو سمجھیں، تجوید کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کے کلام سے جڑ جائیں۔
خصوصیات:
آن لائن انفرادی اور گروپ کلاسز
آسان فہم اور دلنشین انداز
مکمل توجہ اور محبت بھرا ماحول
وقت کی سہولت کے مطابق شیڈول
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے قرآن کریم کو صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ سیکھیں، اور دین سے قلبی تعلق جوڑیں — تو آج ہی رابطہ کیجیے۔
قاری محمد عیسیٰ صاحب
رابطہ وٹس ایب
03192287636
سحری اور افطاری میں
اذان کا نہیں وقت کا پورا ہونا ضروری ہے
ا
Qari Muhammad Essa Tutor/Teacher
Click here to claim your Sponsored Listing.