World Decode

World Decode

Share

11/06/2026

کشمیر جب تک خاموش تھے شہ رگ تھے
جب حقوق کی بات ہوئی دہشت گرد کہلائے۔

11/06/2026

ظالمو بند کرو ظلم۔

09/06/2026

میرپور 🫡🫡🫡🫡🫡

09/06/2026

پلندری میں لوگ اپنے کاروبار بند کرکے قافلے کا حصہ بن رہے ہیں، قافلہ بڑھتا جا رہا ہے تعداد بڑھتی جا رہی ہے، تمام قافلوں کی منزل مظفرآباد ہے۔۔!!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Islamabad