Muhammad Arif Rind
15/04/2026
مہنگائی اور بیروزگاری ہرگزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔
لوگوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ترین ہو چکا ہے جبکہ حکمرانوں عیاشیاں اور شاہانہ اخراجات میں کوئی کمی نہیں آرہی۔
06/04/2026
نکلو عمران خان کی رہائی کے لیئے!
9 اپریل یوم سیاہ کے موقع پر راولپنڈی میں تاریخی جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے اپنے قائد عمران خان کے ساتھ یکجہتی کے اور اس جعلی حکومت کے خلاف عوام تمام کارکنان اور حامیوں سے اپیل ہے کہ وہ بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Address
Near Nust University
Islamabad
44000
Islamabad
44000