PML-N Pakistan

PML-N Pakistan

Share

25/05/2025

‏🏥 “شفاء ہسپتال اسلام آباد” — ایک سرکاری زمین سے اربوں کے کاروبار تک کا سفر!

کہانی ایک “ٹرسٹ” سے شروع ہوئی…
مقصد بتایا گیا: فلاحِ انسانیت، سہارا ان کا جو صحت کے اخراجات نہیں اٹھا سکتے۔
اور حکومت نے بھی خیر سمجھ کر، دل بڑا کر کے، اسلام آباد میں قیمتی زمین I-8 کے لیے مختص جگہ سے مفت دے دی — کہ یہاں ایک ایسا اسپتال بنے گا جو مستحقین کے لیے “امید” کا دروازہ ہو گا۔

لیکن افسوس…!
شفاء ہسپتال آج “امید” نہیں، ایک ظلم کی صنعت بن چکا ہے۔

📍 فری زمین… لیکن فری سروس نہیں!

حکومت کی دی گئی زمین پر قائم یہ اسپتال آج لاکھوں روپے کے بل تھما رہا ہے۔
•ایک نارمل سرجری لاکھوں میں
•بیڈ چارجز آسمان پر
•غریب مریض دروازے سے ہی لوٹائے جاتے ہیں

یہ کون سا ٹرسٹ ہے؟
جس میں انسانیت کم، اور “کاروبار” زیادہ ہے؟

💰 عربوں کے خواب، ٹرسٹ کے نام پر!

24/05/2025

علامہ اقبال اور قائد اعظم سمیت تحریک پاکستان کے کئی رہنماُ پہلے ہندو مسلم اتحاد اور کانگریس کے حامی تھے لیکن جب انہیں آزادی کے نام پر ہندو راج قائم کرنے کے منصوبے کا پتہ چلا تو انہوں نے پاکستان کا مطالبہ شروع کر دیا کیونکہ ہندو راج میں مسلمانوں اور مسیحیوں کو ہندو بنایا جانا تھا

Want your organization to be the top-listed Government Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Islamabad