Watch Rai Yusuf Raza Dhanyala

Watch Rai Yusuf Raza Dhanyala

Share

30/04/2026

ویاگرا اب پاکستان میں بھی بنے گی!
Vi**ra to be produced in Pakistan.
رائے یُوسُف رضا دھنیالہ
https://bloompakistan.com/pakistan-to-manufacture-viagra-domestically-from-next-month/

Rai Yusuf Raza Dhanyala

30/04/2026
30/04/2026

دعا ہے کہ لالہ واجد یعقوب کو اللّٰہ جلد صحتیاب کرے!
May Lala Wajid Gujjar get well soon.
دعاگو،
رائے یُوسُف رضا دھنیالہ
Rai Yusuf Raza Dhanyala

30/04/2026

لاہور کی ایک پرانی حویلی اور رہن سہن

Photos from Watch Rai Yusuf Raza Dhanyala's post 30/04/2026

میان محمد بخش ٹرسٹ ہسپتال، دھنیالہ جہلم میں مفت سائیکاٹری کیمپ

تاریخ: اتوار، 3 مئی 2026
وقت: صبح 9 بجے تا دوپہر 2 بجے

ماہر کنسلٹنٹس:
ڈاکٹر اسامہ بن زبیر
کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ

ڈاکٹر اظہر کاظمی
کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ، راولپنڈی کی مستند اور تجربہ کار ٹیم کے ہمراہ

درج ذیل مسائل کے لیے تشخیص، مشاورت اور رہنمائی دستیاب:
• ڈپریشن
• اینزائٹی / اضطراب
• مرگی / ایپی لیپسی
• شیزوفرینیا
• بائی پولر ڈس آرڈر
• آٹزم
• نشوونما میں تاخیر (Developmental Delay)
• ADHD / توجہ کی کمی اور ہائپر ایکٹیویٹی
• منشیات کی لت
• غصہ اور اشتعال
• گھریلو و خاندانی تنازعات
• دیگر ذہنی، نفسیاتی اور رویہ جاتی مسائل

تمام مریضوں کی معلومات اور پرائیویسی مکمل رازداری کے ساتھ برقرار رکھی جائے گی۔

اپنی اپائنٹمنٹ ابھی بک کروائیں:
0544-237013/29
0337-7225522

محدود نشستیں — پیشگی رجسٹریشن ضروری ہے۔

Rai Yusuf Raza Dhanyala
رائے یُوسُف رضا دھنیالہ
Watch Rai Yusuf Raza Dhanyala

30/04/2026
Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Islamabad
Islamabad