Muhammad Rizwan

Muhammad Rizwan

Share

07/03/2023

کبھی شب معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے💞
کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔۔!!
‏شب برات 15شعبان کی رات...
سب مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو..🙏

ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...✅
میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو.؟
ایک ہی جواب آیا...
" میری اُمت کی مغفرت "

اللّه اس مبارک رات میں ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے۔۔!!
آمین....
نماز سے نہ کہو مجھے کام کرنا ہے۔۔🌻
بلکہ کام سے کہو مجھے نماز پڑھنی ہے۔۔۔🥺⁦❤️⁩

🥀⚡🦋 #بــــــشــــک #اللہ #کریم #ہے

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 02:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00