Homoeo Healthcare

Homoeo Healthcare

Share

20/01/2023

NOOR Homoeopathic Family Clinic
03338448700
03090900093
گردے خراب ہونے کی پہلی ۱۲ خاموش نشانیاں

۱- انکھوں کا پھولنا
۲- جسم پر خارش
۳- بھوک نہ لگنا اور دل متلانا
۴- منہ کا ذائقہ خراب ہونا
۵- بار بار پیشاب آنا
۶- پیشاب کی رنگت کا بدلنا
۷- بے خوابی کی شکایت
۸- تھکاوٹ اور خون کی کمی
۹۔ غیر معمولی دل کی دھڑکن
۱۰- بلڈ پریشر کا بڑھنا
۱۱- پٹھوں کا اکڑنا
۱۲- چہرے اور جسم کی سوجن
گردوں میں خرابی کی وجہ خون میں یوریا کی مقدار سے پتہ چلتا ہے -
گردے کے مریض کو ایسی خوراک سے منع کیا جاتا ہے جس میں پوٹاشیم کی مقدار زیادہ ہو-
مثلا کیلا ۔ ٹماٹر اور مسمی وغیرا

26/04/2022

https://youtu.be/k1Xqo1jBnhM
Discussing about Disc bulging Sciatica Cervical Spondylosis

18/04/2022

محبت کی اک عظیم داستان

یہ بندہ رات کے اس پہر تقریباً 1:30 بجے کا ٹائم ہے اور ہاسپٹل میں اپنے چھوٹے سے بچے کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے کہیں میرا بچہ اپنے ہاتھ سے اپنا کوئی نقصان نہ کر لے حالانکہ یہ بچہ 18 دن سے بےہوش ہے اور یہ بندہ 18 دن سے ایسے ہی دن رات اپنے بیٹے کے اوپر بیٹھا ہے اور یہ ننھا سا بچہ بے ہوشی کی حالت میں لیٹا ہوا ہے۔اسکا باپ دن رات اسی امید پہ بیٹھا ہے کہ کب میرا بیٹا آنکھے کھول کے مجھے دیکھے مجھے پکارے۔
میرے نزدیک محبت کی یہ آخری حد ہے کہ ایک بے بس باپ اپنے بیٹے کی اک نظر دیکھنے کو ترس رہا ہو اور اسے دن رات کا خیال ہی نہ ہو۔نہ اسے اپنی فکر نہ اپنی نیند کی فکر نہ اپنی صحت کی فکر۔۔۔بس فکر ہے تو اپنے ننھے سے بیٹے کی فکر ہے جو بے بس لیٹا ہوا ہے۔

کیا آپ کے نزدیک اس سے بڑھ کر بھی کوئ محبت ہوتی ہے؟

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ننھے سی جان کو جلد صحت یاب کرے اور اس کے والدین کو اسکا اجر عطا فرمائے ۔ آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00