Political Blog pk
پاکستان نے جمعے کو ایک بار پھر کہا ہے کہ جب تک فلسطین کو تسلیم نہیں کیا جاتا، تب تک وہ ابراہم معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔
یہ بات پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہی۔
*لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، 100 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے، لاہور کے مختلف علاقوں بشمول گلبرگ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، ریگل چوک، لکشمی چوک، مسلم ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن، مال روڈ، دھرم پورہ، صحافی کالونی، جیل روڈ، کلمہ چوک، مانگا منڈی اور فیروز پور روڈ پر تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی، لاہور کے علاوہ نارووال، قصور، گجرات اور ان کے گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسے کئی مقامات پر ژالہ باری کے باعث معمولاتِ زندگی اور ٹریفک کی روانی عارضی طور پر متاثر ہوئی*
*🔴بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والی ایک ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں جبکہ ایک بوگی کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
MALIKHOSTELNEARHBLBANKPANDORA