Mughal mobile chowk pindori
13/06/2026
13/06/2026
03145247491
11/06/2026
اطلاع عام
ایزی پیسہ میں اس وقت تکنیکی مسئلہ درپیش ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے موبائل فون کو بار بار آن/آف یا ایئرپلین موڈ پر نہ کریں۔
ایزی پیسہ کی تکنیکی ٹیم مسئلے کے حل اور سروس کی مکمل بحالی پر کام کر رہی ہے۔ سروس کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، لہٰذا صارفین سے تعاون اور صبر کی درخواست ہے۔شکریہ۔
نوٹ: ادارہ کسی بھی بندے کے اکاؤنٹ کو نہیں کھولے گا اور نہ ہی کسی کے اکاؤنٹ سے پیسے غائب ہوں گے۔
Want your business to be the top-listed Business in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad